پاکستان اداکارہ، کمپئیر اور مصنفہ ڈاکٹر ہما میر نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ، کمپئیر اور کئی کتابوں کی مصنفہ ڈاکٹر ہما میر نے اپنی سالگرہ کے موقع پر خود کو بطور گلوکارہ متعارف کرادیا۔ باغی ٹی ویعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں