پاکستان اداکارہ سنیتا مارشل اور احمد حسن کے بچے کس مذہب کے پیروکار ہیں؟ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اداکار حسن احمد اور ان کی اہلیہ اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے اپنے بچوں کے مذہب سے متعلق بتایا۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں