اداکارہ عرفی جاوید جو کہ سوشل میڈیا پر کافی مشہورہیں ، نامناسب لباس زیب تن کرنا انکی اصل پہچان ہے. ان کے کریڈٹ پر بہت زیادہ کام تو نہیں ہے
مختصر کپڑے پہننے کے باعث ہر دم تنازعات میں گھری عرفی جاوید نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسٹاگرام تو میری ساس بن چکا ہے