اداکار بننے کیلئےاب ایکٹنگ آنی ضروری نہیں بس سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد زیادہ ہونی چاہئے نادیہ خان

پاکستان

اداکار بننے کیلئےاب ایکٹنگ آنی ضروری نہیں بس سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد زیادہ ہونی چاہئے نادیہ خان

اداکارہ و میزبان نادیہ خان کا کہنا ہے کہ اداکار بننے کے لیے اب ایکٹنگ آنی ضروری نہیں بس فالوورز کی تعداد زیادہ ہونی چاہئے جتنے فالوورز زیادہ ہوں گے