پاکستان اداکار واسع چوہدری بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے اداکار نوید رضا ،اداکارہ ندا یاسر ،یاسر حسین اور سینئیر اداکارہ روبینہ اشرف کے بعد پاکستان کے معروف میزبان اور اداکار واسع چوہدری کوویڈ 19 کا شکار ہو گئے- باغیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں