فوربز نے دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی،ٹاپ ٹین میں 8 امریکی، ایک فرانسیسی اور ایک بھارتی شہری شامل ہے۔ باغی ٹی وی :امریکی جریدے فوربز کی
مشہور امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے ارب پتی افراد کی 36ویں سالانہ رینکنگ جاری کردی ہے۔ امریکی جریدے فوربز کے مطابق کورونا کی وجہ سے سست عالمی مارکیٹوں نے

