اردو ذریعہ تعلیم

اہم خبریں

عمران خان کے ایک اور وعدے کی تکمیل، یکساں نظام تعلیم ، اب انگریزی نہیں اردو پرائمری تک ذریعہ تعلیم ہوگی

لاہور :پنجاب حکومت نے وزیر اعظم کے ویژں کو آگے بڑھاتے ہوئے یکساں نظام تعلیم اپنانے کے وعدے پر کام شروع کردیا ہے. اس سلسلے میں حکومت پنجاب نے پرائمری