ارشد ندیم کی بدولت پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید ہے شہباز گل

ارشد-ندیم-کی-بدولت-پاکستان-29-سال-بعد-اولمپکس-میڈل-جیتنے-کیلئے-پُرامید-ہے-شہباز-گل #Baaghi
پاکستان

ارشد ندیم کی بدولت پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید ہے شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی بدولت پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید ہے۔