پاکستان ارطغرل غازی فراڈ کیس میں گرفتار کاشف ضمیر کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور لاہور:عدالت نے ترک اداکار فراڈ کیس میں گرفتار کاشف ضمیر کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور کر لی کاشف ضمیر کیخلاف جعلی سازی اور فراڈ کا مقدمہ درج تھا- باغیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں