’’ارطغرل غازی‘‘ میں ’’صلیبی سردار‘‘ اور ’’استاد اعظم ‘‘کا کردا ادا کرنے والے اداکار کون ہیں؟

شوبز

’’ارطغرل غازی‘‘ میں ’’صلیبی سردار‘‘ اور ’’استاد اعظم ‘‘کا کردا ادا کرنے والے اداکار کون ہیں؟

پاکستان میں کئی سالوں سے مختلف ڈراموں کو اردو ڈبنگ کے ساتھ چینلز پر نشر کیا جارہا ہے مگر جو مقبولیت ترک مسلمانوں کی تیرہویں صدی میں اسلامی فتوحات پر