بین الاقوامی ارنب گوسوامی نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا بھارتی ری پبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی نے بومبے ہائی کورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت مسترد کرنے کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ باغیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں