آج صبح سینئر اداکار ارون بالی ممبئی کے مضافاتی علاقے میں ان کی رہائش گاہ پر انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 79 برس تھی۔ان کے انتقال کے بعد سے
متعدد فلموں اور ڈراموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے معروف اداکار ارون بالی کا ممبئی میں انتقال ہو گیا ہے .ارون ڈرامہ چانکیہ میں کنگ پورس اور دوردرشن