اسد علی طور معاملہ: حکومت صحافیوں کے تحفظ پر لیکچر دینے کے بجائے میڈیا کا تحفظ یقینی بنائے مریم اورنگزیب

اسلام آباد

اسد علی طور معاملہ: حکومت صحافیوں کے تحفظ پر لیکچر دینے کے بجائے میڈیا کا تحفظ یقینی بنائے مریم اورنگزیب

اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صحافی اور بلاگر اسد طور پر حملے کی شدید مذمت کی ہے- باغی ٹی وی