بین الاقوامی ترک اداکارہ ’اسرا بیلگیج‘ کی نئی فلم کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا ترک سیریز ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ اسرا بیلگیج کی نئی فلم ادانیش کتسال کاوگا کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ باغی ٹیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں