اے این پی سربراہ اسفند یارولی خان نے کہا ہے کہ مبینہ دباؤ میں کئے گئے فیصلوں سے نقصان ملک اور ریاست کا ہوگا، اسفندیارولی خان کا کہنا تھا کہ
پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے بیماری کی حالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کو ہسپتال سے جیل منتقلی کا سختی مذمت کرتے ہوئے کہا