پاکستان اسلامی نظریاتی کونسل کے تحفظات :زیادتی کے مجرم کو کیمیائی طریقے سے جنسی طور پر ناکارہ بنانے کی شق ختم اسلامی نظریاتی کونسل کے تحفظات کے باعث زیادتی کے مجرم کو کیمیائی آختہ کاری (کیمیکل کے ذریعے جنسی طور پر ناکارہ بنانا) کی شق قانون سے نکال دی گئی۔ باغیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں