اسلام آباد اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرابو ظہبی جانیوالے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ابوظہبی کے مسافر کے قبضے سے ایک کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ باغی ٹی وی : اے ایس ایفعائشہ ذوالفقار3 سال قبلپڑھتے رہیں