اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجھان

کاروبار

کاروباری ہفتے کا چوتھا روز:پاکستان اسٹاک ایکسچینج 672 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند

کراچی: پاکستانی معیشت کبھی عروج اور کبھی زوال ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا ۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روزمارکیٹ672پوائنٹس کی کمی سے 32ہزار309کی سطح پربند ہوئی۔