پاکستان کاروباری ہفتے کا آخری دن : اسٹاک مارکیٹ 343 پوائنٹ گر گئی اسلام آباد: پاکستان کی معیشت میںاتار چڑھاو جاری ،کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید کساد بازاری دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 343 پوائنٹ نیچے آیا. اسٹاک+92516 سال قبلپڑھتے رہیں