اسٹیل مل ملازمین کی تنخواہوں کے لیے پیسے جاری

پاکستان

تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے 355 ملین روپے منظور ، ملازمین کی خوشی کی انتہا نہ رہی

اسلام آباد: ملکی معاشی معاملات سنبلنے لگے ، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملز اور پاکستان مشین ٹُول فیکٹری کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کی سفارش منظور کرلی۔اقتصادی