پاکستان آسٹریلیا کے اسپنر کورونا مثبت آنے پرون ڈے سیریز سے باہر آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسپنراشٹنگر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث وہ ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں