اغوا برائے تاوان

اسلام آباد

اسلام آباد پولیس کی کامیاب کارروائی،اغوا برائے تاوان کے مجرم گرفتار،مغوی بھی بحفاظت رہا

اسلام آباد:اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے تھانہ کورال کے علاقہ سے تاوان کی خاطر اغواءہونے والے کمسن بچے کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔مرکزی ملزم بھی گرفتار۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم