افغانستان میں امن واستحکام کیلئے پاکستان اور امریکہ کو روابط بڑھانے کی ضرورت ہے وزیر اعظم

اہم خبریں

افغانستان میں امن واستحکام کیلئے پاکستان اور امریکہ کو روابط بڑھانے کی ضرورت ہے وزیر اعظم

امریکی کانگریس کے وفد ہاؤس فارن افیئرز کمیٹی کے چیئرمین گریگوری میکس سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کو افغانستان میں امن