ماسکو: افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہاربلخی کا کہنا ہے کہ آج ماسکو میں افغان سفارت خانہ طالبان کے مقرر کردہ سفارت کار کے حوالے کر دیا گیا ہے-
واشنگٹن: امریکا میں افغانستان کے سفارتخانے کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے جس کے باعث آنے والے ہفتے میں سفارت خانہ بند ہونے کا امکان ہے۔ باغی ٹی وی