اماراتی فوجیوں نے سعودی عرب سے واپسی کا اعلان کردیا

اہم خبریں

سعودی اتحادی افواج کو دھچکا، 70 فیصد اماراتی فوج کی وطن واپسی سے سعودی عرب کی مشکلات میں‌اضافہ

ابوظہبی: سعودی فوجی اتحاد میں دراڑیں پیدا ہونے لگیں، سعودی اتحادی افواج کا اہم اتحادی متحدہ عرب امارات نے اپنی 70 فیصد فوج وطن واپس بلالی۔ متحدہ عرب امارات سعودی