امریکا

Joebidan
بین الاقوامی

اسرائیلی مظالم پر صدر جوبائیڈن کی خاموشی،سینئیر رہنما عہدے سے احتجاجاً مستعفیٰ

واشنگٹن: فلسطینیوں پر غزہ میں ہونے والے اسرائیلی مظالم پر صدر جوبائیڈن کی خاموشی پر احتجاج کرتے ہوئے امریکی محکمہ تعلیم کے سینئر افسر طارق حبش نے اپنے عہدے سے