امریکہ

اسلام آباد

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سے ملاقات

اسلام آباد/واشنگٹن۔:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر رابرٹ مینینڈیز سے واشنگٹن میں ملاقات کی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق انہوں