امید کرتی ہوں رمضان کے اختتام کے ساتھ ساتھ کورونا وبا کا بھی اختتام ہوجائے جوہی چاولہ

شوبز

امید کرتی ہوں رمضان کے اختتام کے ساتھ ساتھ کورونا وبا کا بھی اختتام ہوجائے جوہی چاولہ

بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ کا عیدالفطر کے موقع پر کہنا ہے کہ اللہ کی رحمتیں ہماری زندگیوں میں خوشیاں،محبت اورکامیابیاں لائے۔ باغی ٹی وی : بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ