ایف آئی اے کی جانب سے انتہائی مطلوب انسانی سمگلرزکو واپس لانے کیلئے انٹرپول کوبھی لکھ دیا ہے۔31انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کے ریڈ نوٹس جاری کردیے گئے. باغی ٹی وی
اسلام آباد:انسانی سمگلروں اوربیرون ممالک کاروبار کا جھانسہ دے کرلوٹنے والوں کے خلاف ایف آئی اے کا آپریشن جاری ہے، خفیہ اطلاع پر ڈپٹی ڈائریکٹر انسداد انسانی اسمگلنگ سیل راولپنڈی

