منجھے ہوئے اداکار انو کپور اپنے نئے پراجیکٹ کے نئے کردار پر بہت خوش ہیں ان کا کہنا ہے کہ اگر وہ یہ نہ کرتے تو انہیں بہت زیادہ پچھتاوا
بھارتی شوبز انڈسٹر ی ایک بڑا نام انو کپور جو آج کل فرانس میں چھٹیاں منانے کےلئے گئے ہوئے ہیں گزشتہ دنوں نہوں نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شئیر کی