انگریزی ذریعہ تعلیم سے ایک ایسی گونگی بہری’ قوم پیدا ہورہی ہے جو نہ اردو’

بلاگ

انگریزی ذریعہ تعلیم سے ایک ایسی گونگی بہری’ قوم پیدا ہورہی ہے جو نہ اردو’ میں اپنا مافی الضمیر بیان کر سکتی ہے نا انگریزی میں

ابھی ہم سے امریکہ میں گزشتہ پینتیس سال سے مقیم محترم ظفر عالم فون پر پاکستانیوں کی انگریزی غلامی پر افسوس کا اظہار فرما رہے تھے۔ پاکستانی کسی بھی میدان