بین الاقوامی انگلی کے اشارے اور دماغ سے کمپیوٹر قابو کرنے والا فیس بک کا ڈیجیٹل رسٹ بینڈ فیس بک نے کلائی پر باندھے جانے والا ایک ویئرایبل بنایا ہے جو دماغی سگنل پڑھ کر آگمینٹڈ ریئلٹی کے ماحول میں آپ کو مختلف سہولیات فراہم کرسکتا ہے۔ باغیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں