بین الاقوامی روسی ریپبلک انگوشیتیا میں سب سے بڑی مسجد زیر تعمیرجس میں یونیورسٹی اور دیگر دفاترہوں گے ماسکو:شمالی قفقاز میں واقع روس کی ری پبلک انگوشیتیا کے دارالحکومت مگاس میں جامع مسجد کی تمعیر جاری ہے۔ مسجد کی اندرونی سجاوٹ پر فیصلہ انگوشیتیا کے باشندے کریں گے،+92516 سال قبلپڑھتے رہیں