کراچی کی اوپی مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر ڈھائی روپے مہنگا ہو کر 212 روپے کا ہو گیا.آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیرکی
پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے ڈالر کی اونچی اڑان رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی، ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوا جا رہا