پاکستان سیالکوٹ: سول ہسپتال میں ڈاکٹروں کے بجائے او ٹی اسسٹنٹ ہی آپریشن کرنے لگا سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے سول ہسپتال میں ڈاکٹروں کے بجائے آپریشن تھیٹر (او ٹی) اسسٹنٹ ہی آپریشن کرنے لگا جس پر 6 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے گئےعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں