اگر افغانستان سے مثبت پیغام آرہا ہے تو اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے شاہ محمود قریشی

اہم خبریں

اگر افغانستان سے مثبت پیغام آرہا ہے تو اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کونیچادکھانےکیلئےمنفی حرکتیں کررہاہے،وہ افغانستان میں امن چاہتاہےتومنفی حرکتیں کیوں کررہاہے؟- باغی ٹی وی: اپنے ایک بیان میں شاہ محمود