پاکستان اگر میں فلم بنانے کے قابل ہوا تو حقائق پر ہی بناؤں گا کیونکہ جُھوٹی تاریخ قوموں کو دولے شاہ کے چوہوں میں تبدیل کر کے شدید نقصان پہنچاتی ہے جمال شاہ مجسمہ ساز ، اداکار اور ثقافتی کارکن جمال شاہ کا جُھوٹی تاریخ پر مبنی فلموں پرتنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ فلم بنانے کے قابل ہوئے تو حقیقی تاریخیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں