ایران

Ahsan Iqbal
اسلام آباد

پاکستان اور ایران کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ کو فروغ دیا جا سکتا ہے: احسن اقبال

اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغدم نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات سے ملاقات میں انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔