پاکستان ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نےلاہور کےتھانوں کے ایس ایچ اوز تعینات اور تبادلے کئے! لاہورڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے 11تھانوں میں نئے ایس ایچ او تعینات کردیئے۔ 05ایس ایچ اوز کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز+92515 سال قبلپڑھتے رہیں