ایس ایس پی انویسٹی گیشن

lahore
تازہ ترین

ڈویژنل اور سرکل افسران زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد نمٹائیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور

لاہور: ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی زیر صدارت پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں میٹنگ ہوئی،کرائم میٹنگ میں ڈویژنل ایس پیز، سرکل ڈی ایس پیز اور تمام