ایف بی آر کا فری لانسرز اور آن لائن کاروبارکرنیوالوں کیخلاف کریک ڈوان کا فیصلہ، تحقیقات میں 27 بینک بھی شامل

پاکستان

ایف بی آر کا فری لانسرز اور آن لائن کاروبارکرنیوالوں کیخلاف کریک ڈوان کا فیصلہ، تحقیقات میں 27 بینک بھی شامل

انکم ٹیکس کے تحقیقاتی ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فری لانسرز اور آن لائن مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈوان کا فیصلہ کرلیاہے۔ باغی