قصور تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے پولیس جوانوں نے خون عطیہ کیا قصور تھیلیسیمیا کئیر فاؤنڈیشن کنگن پور اور علی زیب فاؤنڈیشن لاہور کے زیر سایہ بلڈ کولیکشن کیمپ میں تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے عام شہریوں کے ساتھ پنجاب پولیس ایلیٹغنی محمود قصوری4 سال قبلپڑھتے رہیں