نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ایم ٹیگ پر مکمل عملدرآمد کا آغاز کر دیا۔ باغی ٹی وی کے مطابق جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ
نیشنل ہائی ویز اور موٹر ویز پولیس کی جانب سے آج سے بغیر ایم ٹیگ والی گاڑیوں کے موٹر وے پر داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ باغی

