پاکستان پنجاب میں شدید دھند،موٹر وے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بند پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اور ایم 3 کو مختلف مقامات پر جبکہ ایم 11 کو لاہور سے سیالکوٹ تک بند کردیا گیا ہے۔ باغیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں