پنجاب میں جاری اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کاروائیوں میں اندرون وبیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی- علامہ اقبال انٹرنیشنل
اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی مختلف علاقوں میں کاروائیاں علامہ اقبال انٹرنیشنل لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے منشیات برآمد کرلی گئیں- ملزم بنام Chike Chinwuba جو نائجیریا