اینٹی کرپشن عدالت

تازہ ترین

عثمان بزدارکی پیشی،بزدارکے حامی زبردستی گیٹ کھول کرعدالت میں داخل

عثمان بزدارکی پیشی،16 جولائی تک ضمانت میں توسیع ،،بزدارکے حامی زبردستی گیٹ کھول کرعدالت میں داخل بزدارقبیلے کے لوگ عدالت کے اندر نعرے بازی کرتے رہے ،بہرام بزدارایڈووکیٹ بزدار قبائل