پاکستان پیپلز پارٹی کی حلقہ این اے 127 کی انتخابی مہم ،انتخابی دفتر پی پی 161 کا افتتاح کر دیا گیا انتخابی دفتر کا افتتاح سابق صدر آصف زرداری نے
این اے 127 کی انتخابی مہم کی پولیٹیکل مینجمنٹ کمیٹی کے ارکان شرجیل انعام میمن،مکیش چاولہ نے صوبائی دارلحکومت سے الیکشن میں حصہ لینے والے پارٹی امیدواروں کیساتھ اہم اجلاس

