پاکستان این اے 133 کے ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دیئے لاہور: پی ٹی آئی، (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن کے لیے اپنے امیدواروں کے کاغذات جمع کرادیئے ہیں- باغی ٹی وی : این اےعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں