ایکسپو ویکسینیشن سینٹر

پاکستان

ایکسپو ویکسینیشن سینٹر کے انتظامی معماملات شدید متاثر،ملازمین نو ماہ سے تنخواہوں سے محروم

کراچی : ایکسپو ویکسی نیشن سینٹر کے انتظامی معماملات شدید متاثر،عملہ انتہائی کم جب کہ ویکسینیشن سینٹر کے ملازمین نو ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ باغی ٹی وی :