پاکستان سکھن پولیس کا مطلوب منشیات فروش ملزم کیخلاف ایکشن۔ پولیس کو انتہائی مطلوب محمد عارف عرف فوجی گرفتار۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر بختاور گوٹھ کے قریب کارروائی کی۔گرفتار ملزم سے ایک کلو سے زائد فائن کوالٹی کی چرس برآمد.+92515 سال قبلپڑھتے رہیں